Avatar TikTok de Awami National Party

Awami National Party

@anpmarkaz
📊 TikTok Analytics Vexub 📉 -92.1% sur 14 vidéos 📅 0.21j / post

Official TikTok account of the Awami National Party

🔗 www.anp.org.pk
👥 Followers
120K
Taille du compte
👁 Avg views
2.23K
Moyenne sur 15 vidéos
💬 ER global
16.86%
Likes + com + partages / vues
📌 Save rate
0.58%
Sauvegardes / vues
💰 Revenu est. 30j
34€ (24€–44€)
RPM ≈ 1.04€/1k • Vues ≥60s : 32.68K
🔎 Détails (profil + refresh) ouvrir
⏱ Refresh : 10/02/2026 06:01 ❤️ Likes profil : 3M 🎥 Vidéos profil : 1.99K ➕ Following : 2 📦 Vidéos analysées : 15 🔥 7 dernières : 2.33K ⬅️ 7 précédentes : 29.41K
ER = (Likes + Commentaires + Partages) / Vues • Save rate = Sauvegardes / Vues • Revenu estimé basé sur les vidéos ≥ 60s des 30 derniers jours.
🎥 Dernières vidéos
Miniature vidéo TikTok
📆 09/02/2026 ⏱ 112s 💰 0.23€
🏅 #11 / 15
😄
Score vidéo 7.1/10

ہم باچا خان کے سپاہی ہیں اور ہم نے دہشتگردی کے خلاف لڑے ہیں۔ لوگ خوف کے باعث دہشتگردوں سے دوستی کرتے ہیں۔ سمگلنگ اور بھتہ خوری کے نام پر پختونوں کے کاروبار کرنا مذاق ہے۔ اگر جائز کاروبار کرنے والوں سے بھتہ خوری کی جا رہی ہے تو سوال یہ ہے کہ حکومت بھتہ خوری ختم کرے گی یا پھر ہمارے کاروبار بند کرائے گی؟ افغانستان کے ساتھ تجارتی راستے بھی بند کر دیے گئے ہیں۔ ہماری تکالیف اور دکھوں کا کوئی اندازہ بھی نہیں کر سکتا۔ میاں افتخار حسین صوبائی صدر، عوامی نیشنل پارٹی #ANP | #Tirah | #ANPPakhtunkhwa

ID 7604866717570977044
😄
Note 7.1/10
👁 218 vues
ER
38.99%
Global : 16.86%
Save rate
0.92%
Global : 0.58%
Revenu est. (Ads)
0.23€
RPM utilisé: 1.04€/1k • vidéos ≥60s • 30 derniers jours
🏆 Rang vues : #11 (top 28.6%) Ouvrir sur TikTok ↗
Miniature vidéo TikTok
📆 09/02/2026 ⏱ 61s 💰 0.49€
🏅 #8 / 15
😄
Score vidéo 7.9/10

پختونوں کے خون سے ڈالر نہ کمائے جائیں۔ اگر ہندوستان کے ساتھ جنگ چار دن میں ختم ہوسکتی ہے تو پھر یہ دہشتگردی برسوں سے کیوں ختم نہیں ہو رہی؟ صاف بتا دیا جائے کہ انہیں صرف پختونوں کی زمین چاہیے، پختون نہیں۔ اس سازش میں جو بھی شریک ہے، وہ اس دھرتی اور اس قوم کا دشمن ہے۔ میاں افتخار حسین صوبائی صدر، عوامی نیشنل پارٹی #ANP | #Tirah | #ANPPakhtunkhwa

ID 7604864161717194004
😄
Note 7.9/10
👁 471 vues
ER
43.31%
Global : 16.86%
Save rate
2.34%
Global : 0.58%
Revenu est. (Ads)
0.49€
RPM utilisé: 1.04€/1k • vidéos ≥60s • 30 derniers jours
🏆 Rang vues : #8 (top 50%) Ouvrir sur TikTok ↗
Miniature vidéo TikTok
📆 09/02/2026 ⏱ 54s 🚫 <60s
🏅 #12 / 15
😄
Score vidéo 7.4/10

نیشنل ایکشن پلان کا مقصد دہشتگردی کا مکمل خاتمہ تھا، مگر بدقسمتی سے یہاں دہشتگردوں کی سہولتکاری کی گئی۔ صدارتی دستخط کے ذریعے 102 خطرناک دہشتگردوں کو معافی دے کر رہا کیا گیا۔ بلوچستان اور پختونخوا میں لگی آگ کو بجھا کر اس دھرتی کو مزید تباہی سے بچایا جائے۔ میاں افتخار حسین صوبائی صدر، عوامی نیشنل پارٹی #ANP | #Tirah | #ANPPakhtunkhwa

ID 7604860952051305749
😄
Note 7.4/10
👁 211 vues
ER
40.76%
Global : 16.86%
Save rate
1.42%
Global : 0.58%
Revenu est. (Ads)
0€
Non comptée : vidéo < 60s
🏆 Rang vues : #12 (top 21.4%) Ouvrir sur TikTok ↗
Miniature vidéo TikTok
📆 09/02/2026 ⏱ 76s 💰 0.59€
🏅 #7 / 15
😄
Score vidéo 7.7/10

شہید بھی ہمارے ہی لوگ ہو رہے ہیں، ظلم اور تکالیف بھی ہمیں ہی برداشت کرنا پڑ رہی ہیں۔ ہمارے ساتھ ڈرامہ رچایا جا رہا ہے۔ ہم دہشتگردی کا خاتمہ چاہتے ہیں، اور اس کے لیے نیشنل ایکشن پلان موجود ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ جب جنرل فیض دہشتگردوں کی آبادکاری کر رہا تھا، تو کیا اس وقت نیشنل ایکشن پلان پر عمل ہوا؟ میاں افتخار حسین صوبائی صدر، عوامی نیشنل پارٹی #ANP | #Tirah | #ANPPakhtunkhwa

ID 7604858823773326613
😄
Note 7.7/10
👁 562 vues
ER
37.01%
Global : 16.86%
Save rate
0.89%
Global : 0.58%
Revenu est. (Ads)
0.59€
RPM utilisé: 1.04€/1k • vidéos ≥60s • 30 derniers jours
🏆 Rang vues : #7 (top 57.1%) Ouvrir sur TikTok ↗
Miniature vidéo TikTok
📆 09/02/2026 ⏱ 32s 🚫 <60s
🏅 #6 / 15
😄
Score vidéo 7.7/10

مرکزی حکومت نے پہلے تیراہ میں دہشتگردی کو جواز بنا کر آپریشن اور لوگوں کو نکالنے کا اعلان کیا، اور اب کہتی ہے کہ انہیں کچھ معلوم نہیں۔ صوبائی حکومت نے پہلے معاہدہ کیا، آپریشن کا فیصلہ مانا اور لوگوں کو نکالنے کے انتظامات کیے، مگر عوام کے سامنے مسلسل یہ کہتے رہے کہ آپریشن نہیں ہوگا۔ یوں دونوں حکومتیں عوام کے جذبات سے کھیل رہی ہیں۔ میاں افتخار حسین صوبائی صدر اے این پی #ANP | #Tirah | #ANPPakhtunkhwa

ID 7604856061371239701
😄
Note 7.7/10
👁 564 vues
ER
35.82%
Global : 16.86%
Save rate
0.89%
Global : 0.58%
Revenu est. (Ads)
0€
Non comptée : vidéo < 60s
🏆 Rang vues : #6 (top 64.3%) Ouvrir sur TikTok ↗
Miniature vidéo TikTok
📆 09/02/2026 ⏱ 60s 💰 0.19€
🏅 #13 / 15
🙂
Score vidéo 6.7/10

عمران خان اڈیالہ میں قید ہے، لیکن یہ لوگ رہائی کیلئے کبھی کراچی تو کبھی امبار انٹرچینج پر احتجاج کررہے ہوتے ہیں۔ وزيراعلی کا کام اپنے منصب کو استعمال کرتے ہوئے گورننس ہے، لیکن اگر وہ بھی صرف نعرہ بازی میں مصروف ہو تو صوبے کا کیا ہوگا؟ حسین شاہ یوسفزئ‏ی جنرل سیکرٹری اے این پی خیبر پختونخوا #ANP | #ANPPakhtunkhwa

ID 7604826286724353300
🙂
Note 6.7/10
👁 181 vues
ER
27.07%
Global : 16.86%
Save rate
1.1%
Global : 0.58%
Revenu est. (Ads)
0.19€
RPM utilisé: 1.04€/1k • vidéos ≥60s • 30 derniers jours
🏆 Rang vues : #13 (top 14.3%) Ouvrir sur TikTok ↗
Miniature vidéo TikTok
📆 09/02/2026 ⏱ 166s 💰 0.13€
🏅 #15 / 15
😐
Score vidéo 5.1/10

صوبے کی ترقی کیلئے اٹھارہویں آئینی ترمیم سے بڑی کوئی نعمت نہیں۔ 2013 کے بعد اگر ہم اقتدار میں ہوتے اب تک اس کے ثمرات صوبے اور عوام کو مل چکے ہوتے۔ پی ٹی آئی جواز پیش کرتی ہے وفاق حق نہیں دیتا، جب وفاق اور مرکز دونوں میں ان کی حکومت تھی، تب انہوں نے صوبے کو کیا دیا تھا؟ یہ صوبے کے حقوق کیلئے کھڑے ہوں، ہم ساتھ دینگے، ہمارے مرکزی صدر سینیٹ میں ان کا مقدمہ لڑیں گے۔ لیکن بدقسمتی ہے کہ وہ جب بھی پارلیمان میں قوم کا مقدمہ پیش کرتے ہیں، ان کا کوئی رکن ساتھ نہیں کھڑا ہوتا۔ حسین شاہ یوسفزئ‏ی جنرل سیکرٹری اے این پی خیبر پختونخوا #ANP | #ANPPakhtunkhwa

ID 7604821466181340436
😐
Note 5.1/10
👁 125 vues
ER
27.2%
Global : 16.86%
Save rate
0%
Global : 0.58%
Revenu est. (Ads)
0.13€
RPM utilisé: 1.04€/1k • vidéos ≥60s • 30 derniers jours
🏆 Rang vues : #15 (top 0%) Ouvrir sur TikTok ↗
Miniature vidéo TikTok
📆 09/02/2026 ⏱ 251s 💰 0.18€
🏅 #14 / 15
🙂
Score vidéo 6/10

اگر جھوٹ بولنے پر بل آتا تو پی ٹی آئی کو بل جمع کرانے سے ہی فرصت نہیں ملتی۔ پختونخوا میں شورش کا آغاز 2008 سے بہت پہلے ہوا تھا، ایم ایم اے کے دور میں یہ کہہ کر کہ ان پر خواتین کی تصاویر ہیں، پشاور میں بل بورڈز گرائے گئے۔ سوات کے چوکوں میں ٹی وی توڑے گئے، مینگورہ میں خونی چوک میں لاگوں کو ذبح کیا گیا۔ نشتر ہال بند ہوا، فنکار اور ہنرمند جان بچانے کی خاطر یہاں سے نقل مکانی کر گئے۔ اے این پی دور میں نہ صرف نشتر ہال کھولا گیا، بلکہ یہاں ڈرامے بھی منعقد کئے گئے اور فنکاروں اور ہنرمندوں کی حوصلہ افزائی کی گئی۔ پاکستان بننے سے قبل تعمیر ہونے والی ایل آر ایچ کو اگر یہ خود سے منسوب کرسکتے ہیں تو یہ لوگ کچھ بھی کرسکتے ہیں۔ حسین شاہ یوسفزئ‏ی جنرل سیکرٹری اے این پی خیبر پختونخوا #ANP | #ANPPakhtunkhwa

ID 7604817101567560981
🙂
Note 6/10
👁 168 vues
ER
26.79%
Global : 16.86%
Save rate
0.6%
Global : 0.58%
Revenu est. (Ads)
0.18€
RPM utilisé: 1.04€/1k • vidéos ≥60s • 30 derniers jours
🏆 Rang vues : #14 (top 7.1%) Ouvrir sur TikTok ↗
Miniature vidéo TikTok
📆 09/02/2026 ⏱ 315s 💰 0.29€
🏅 #10 / 15
😐
Score vidéo 5.7/10

وزیراعلی کسی ایک پارٹی کا نمائندہ نہیں ہوتا، سیاسی وابستگی اپنی جگہ لیکن اس منصب کی اپنی ذمہ داری ہوتی ہے۔ ہمارے امیر حیدر خان ہوتی پانچ سال صوبے کے وزيراعلی رہے ہیں، آج کسی سے بھی پوچھ لے کہ اگر انہوں نے اپوزیشن اراکین کے ساتھ فنڈز یا دوسرے معاملات میں تھوڑی سی بھی تفریق کی ہو۔ ہر جمعرات کا دن صبح سے شام تک سیاسی وابستگی سے بالاتر صوبائی اسمبلی کے تمام اراکین کیلئے مختص ہوتا۔ اس وقت کے تمام اراکین آج بھی گواہ ہیں۔ ایسے ہی لوگ اس سرزمین کے حقیقی نمائندے ہیں۔ حسین شاہ یوسفزئ‏ی جنرل سیکرٹری اے این پی خیبر پختونخوا #ANP | #ANPPakhtunkhwa

ID 7604808574027566356
😐
Note 5.7/10
👁 280 vues
ER
28.93%
Global : 16.86%
Save rate
0%
Global : 0.58%
Revenu est. (Ads)
0.29€
RPM utilisé: 1.04€/1k • vidéos ≥60s • 30 derniers jours
🏆 Rang vues : #10 (top 35.7%) Ouvrir sur TikTok ↗
Miniature vidéo TikTok
📆 09/02/2026 ⏱ 436s 💰 0.42€
🏅 #9 / 15
🙂
Score vidéo 6.1/10

ہم نے ہمیشہ ڈٹ کر، بلاخوف حق اور سچ بات کی ہے۔ پشاور میں طالبہ نے وزيراعلی سے جو سوال پوچھا تھا، حقیقت یہ ہے کہ وزیراعلی کے پاس اس کا جواب ہی نہیں تھا۔ 2013 سے صوبے میں ان کی مسلسل اور 2018 میں صوبے اور مرکز دونوں میں انکی حکومت تھی۔ ان کے مطابق لیڈی ریڈنگ ہسپتال اور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس بھی انہوں نے بنایا ہے۔ ایک کروڑ نوکریاں، 50 لاکھ گھر، ایک ارب درخت اور 350 ڈیمز بھی صرف ہوائی باتیں ہی ہیں۔ صوبے کے جنگلات کے ساتھ انہوں نے بے پناہ ظلم اور درختوں کی بے دریغ کٹائی کی ہے۔ حسین شاہ یوسفزئ‏ی جنرل سیکرٹری اے این پی خیبر پختونخوا #ANP | #ANPPakhtunkhwa

ID 7604789367256796436
🙂
Note 6.1/10
👁 405 vues
ER
26.67%
Global : 16.86%
Save rate
0.25%
Global : 0.58%
Revenu est. (Ads)
0.42€
RPM utilisé: 1.04€/1k • vidéos ≥60s • 30 derniers jours
🏆 Rang vues : #9 (top 42.9%) Ouvrir sur TikTok ↗
Miniature vidéo TikTok
📆 09/02/2026 ⏱ 383s 💰 16€
🏅 #1 / 15
😄
Score vidéo 7.6/10

حاجی غلام احمد بلور ایک بہت اصولی، باوقار، مدبر اور شفیق شخصیت ہیں۔ شبیر بلور سے لے کر بشیر بلور اور ہارون بلور کی شہادت تک انہوں نے جو قربانیاں دی ہیں، ان کے درد کا ہم اندازہ بھی نہیں لگا سکتے مگر وہ بہت مضبوط اعصاب کے مالک ہیں۔ انتخابات میں راستے روکنے بارے گلہ ان کا حق ہے۔ وقت اور حالات کی پروا کئے بغیر انہوں نے ہر دور میں اپنے لوگوں کی بے لوث خدمت کی ہے۔ پشاور اور حاجی غلام احمد بلور ایک دوسرے کیلئے لازم و ملزوم ہے اور اس کا احساس پشاور کے لوگوں کو اب ہوگا۔ حسین شاہ یوسفزئ‏ی جنرل سیکرٹری اے این پی خیبر پختونخوا #ANP | #ANPPakhtunkhwa

ID 7604784722115317012
😄
Note 7.6/10
👁 15.3K vues
🔥 banger
ER
12.25%
Global : 16.86%
Save rate
0.57%
Global : 0.58%
Revenu est. (Ads)
16€
RPM utilisé: 1.04€/1k • vidéos ≥60s • 30 derniers jours
🏆 Rang vues : #1 (top 100%) Ouvrir sur TikTok ↗
Miniature vidéo TikTok
📆 07/02/2026 ⏱ 200s 💰 11€
🏅 #2 / 15
😄
Score vidéo 7.5/10

8 فروری کے احتجاج میں تکلیف صرف پختونوں کو ہوگی۔ عمران کی رہائی کیلئے کوششیں پی ٹی آئی کا حق ہے۔ مگر صوبے میں ان کی حکومت ہے اور عوام کا بھی ان پر حق ہے۔ عمران کیلئے پختونوں کو مزيد خوار نہ کیا جائے۔ صوبائی حکومت تیراہ کے مسائل سمیت، این ایف سی ایوارڈ کے اجراء، صوبائی خودمختاری، دہشتگردی کے خاتمے اور امن و امان کی بحالی پر توجہ دے۔ میاں افتخار حسین صدر عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا #ANP | #MianIftikharHussain

ID 7604136496060239124
😄
Note 7.5/10
👁 10.8K vues
🔥 banger
ER
14.29%
Global : 16.86%
Save rate
0.45%
Global : 0.58%
Revenu est. (Ads)
11€
RPM utilisé: 1.04€/1k • vidéos ≥60s • 30 derniers jours
🏆 Rang vues : #2 (top 92.9%) Ouvrir sur TikTok ↗
Miniature vidéo TikTok
📆 07/02/2026 ⏱ 1545s 💰 1.38€
🏅 #4 / 15
🙂
Score vidéo 6.8/10

خیبر: عوامی نیشنل پارٹی ضلع خیبر اور خدائی خدمتگار آرگنائزیشن ضلع خیبر کی جانب سے تیراہ کے متاثرہ خاندانوں میں خوراک اور دیگر بنیادی ضروریاتِ زندگی پر مشتمل امدادی پیکجز تقسیم کرنے کے موقع پر صوبائی صدر میاں افتخار حسین کا خطاب: #ANP | #KKO | #AwamiNationalParty | #KhudaiKhidmatgar

ID 7604132580350332181
🙂
Note 6.8/10
👁 1.32K vues
ER
18.42%
Global : 16.86%
Save rate
0.68%
Global : 0.58%
Revenu est. (Ads)
1.38€
RPM utilisé: 1.04€/1k • vidéos ≥60s • 30 derniers jours
🏆 Rang vues : #4 (top 78.6%) Ouvrir sur TikTok ↗
Miniature vidéo TikTok
📆 07/02/2026 ⏱ 586s 💰 1.18€
🏅 #5 / 15
😄
Score vidéo 7.6/10

پختونخوا اور بلوچستان میں جاری دہشتگردی اور مرکزی و صوبائی حکومتوں کی غیر سنجیدگی، اے این پی کے مرکزی ترجمان انجینئر احسان اللہ خان کی گفتگو: #ANP | #AwamiNationalParty

ID 7604121459341987093
😄
Note 7.6/10
👁 1.13K vues
ER
30.07%
Global : 16.86%
Save rate
0.71%
Global : 0.58%
Revenu est. (Ads)
1.18€
RPM utilisé: 1.04€/1k • vidéos ≥60s • 30 derniers jours
🏆 Rang vues : #5 (top 71.4%) Ouvrir sur TikTok ↗
Miniature vidéo TikTok
📆 06/02/2026 ⏱ 138s 💰 1.79€
🏅 #3 / 15
😄
Score vidéo 7.8/10

تیراہ کے حوالے سے مرکزی اور صوبائی حکومت کا رویہ عوام کیلئے ناقابل برداشت ہے۔ وہاں لوگ جل رہے ہیں، بے گھر ہورہے ہیں اور یہاں دو حکومتیں ایک دوسرے پر اس کی ذمہ داری ڈال رہے ہیں مضحکہ خیز اور تضحیک آمیز بیانات دیئے جارہے ہیں۔ درخواست کرتا ہوں کہ جاری حالات بارے پارلیمان کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے۔ ایمل ولی خان مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی #ANP | #AimalWaliKhan

ID 7603755612245085461
😄
Note 7.8/10
👁 1.72K vues
ER
31.34%
Global : 16.86%
Save rate
0.58%
Global : 0.58%
Revenu est. (Ads)
1.79€
RPM utilisé: 1.04€/1k • vidéos ≥60s • 30 derniers jours
🏆 Rang vues : #3 (top 85.7%) Ouvrir sur TikTok ↗
📊 Vues par vidéo
Survole un point pour voir la vidéo (# + date + vues exactes).
📈 ER & 📌 Saves
ER = engagement, Save rate = “vidéo à garder”.
💰 Revenu estimé (TikTok Ads)
  • Je compte uniquement les vidéos ≥ 60 secondes (tu m’as dit que <60s = pas pris en compte).
  • Calcul sur les 30 derniers jours (dans la limite des 35 dernières vidéos qu’on a dans le JSON).
  • RPM estimé : 1.04€/1k vues (range 0.73–1.36) basé sur ER + save rate + durée moyenne.
  • Résultat: 34€ sur 30j (range 24€44€), pour 32.68K vues éligibles et 13 vidéos ≥60s.
Important: c’est une estimation “réaliste” mais ça dépend beaucoup du pays d’audience, du type de contenu, et du niveau de vues qualifiées.
🧠 Lecture ultra simple
  • Emoji + note /10 = performance globale de la vidéo (views + ER + saves).
  • ER = (Likes + Commentaires + Partages) / Vues • Save rate = Sauvegardes / Vues.
  • Badges “Au-dessus / En dessous” = comparaison directe à la moyenne de TON compte.
✨ Boost tes vidéos Vexub IA
Sous-titre tes vidéos automatiquement avec l’IA 🎧

Importe ta vidéo, et Vexub génère une vidéo sous-titrée prête pour TikTok, Reels ou Shorts. Pas de montage, pas de prise de tête.

  • Reconnaissance vocale IA → texte propre
  • Sous-titres syncro automatiquement sur la vidéo
  • Format vertical optimisé pour les vues
Tester le sous-titrage IA ↗
Sous-titrage vidéo IA avec Vexub