Our nation's journey towards women's empowerment has been shaped by the vision and courage of remarkable women. From Madre Millat Mohtarma Fatima Jinnah whose steadfast leadership inspired our struggle for independence, to my mother Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto who often said, "Women who work together can accomplish anything” #womenempowerment #Doha #FirstLady #AseefaBhuttoZardari
AseefaBZ
@aseefabzpppProud daughter of SM Benazir Bhutto. Ambassador for #PolioFree🇵🇰.
🔎 Détails (profil + refresh) ouvrir
سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ ایفیکٹیز کے تحت حکومت سندھ سیلاب متاثرین کو 21 لاکھ گھر بنا کر دے رہی ہے اور ان کے مالکانہ حقوق گھر کی خاتون سربراہ کے نام پر ہیں، جس سے پاکستان کی عورتوں کے مستقبل کو تحفظ ملے گا۔ خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا نواب شاہ، شہید بینظیر آباد میں پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ ایفیکٹیز کے تحت مالکانہ حقوق کی اسناد کی تقسیم کی تقریب سے خطاب #ApniZameenApnaMakaan #SPHF #SindhPeoplesHousing #Nawabshah #ShaheedBenazirabad
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت #NationalAssembly #Pakistan #AseefaBhuttoZardari #AseefaBhutto #Islamabad
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے کراچی میں پیپلز اسکول پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا جو کہ تعلیم کے فروغ اور روشن مستقبل کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ #FirstLady #MNA #AseefaBhuttoZardari #PeoplesSchool #Karachi #WelfareTrust
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی گلوبل ہب گرلز کیڈٹ کالج ملیر میں شہید بینظیر بھٹو بلاک کی افتتاحی تقریب میں شرکت، اس موقع پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا جبکہ اعزازی شیلڈ سے بھی نوازا گیا۔ #womenemporwerment #GirlsCadetCollege #Malir #Karachi
Saying good bye to 2024 and praying for a blessed 2025 🙏🏼
میرا یقین ہے کہ دنیا امکانات سے بھری ہوئی ہے، اور ہر جگہ مواقع موجود ہیں۔ خاص طور پر متحدہ عرب امارات میں، صرف کابینہ کے اراکین کی تعداد کو ہی دیکھ لیں۔ شیخ محمد بن راشد کے دفتر میں موجود لوگوں کو دیکھیں۔ خواتین کی تعداد ہر سال بڑھ رہی ہے، اور میرا خیال ہے کہ دنیا کے دیگر ممالک کو بھی اس ماڈل کو اپنانے کی ضرورت ہے۔ #womenemporwerment #globalwomensforum2024 #GWFD2024 #Dubai
ہمیں مزید ایسے پلیٹ فارمز کی ضرورت ہے، اور امید ہے کہ ہمارے آس پاس کا خطہ بھی خواتین کی اہمیت کو سمجھ کر ترقی کرے، انہیں مواقع فراہم کرے، عوامی خدمت میں قدم رکھنے کا موقع دے گا۔ #womenemporwerment #globalwomensforum2024 #GWFD2024 #Dubai
Texte → vidéo TikTok IA
Tu écris le prompt, on génère la vidéo.
میں نے اپنی والدہ کے پہناوے کو بنیاد بنا کر اپنے لباس کا انتخاب کرنے کی کوشش کی ہے۔ اور میں ان کے سفید دوپٹے کو اپنے قریب رکھنا باعث سکون سمجھتی ہوں۔ اس سے مجھے محسوس ہوتا ہے کہ وہ ہر وقت میرے ساتھ ہیں۔ #womenemporwerment #globalwomensforum2024 #GWFD2024 #Dubai
بطور خواتین، ہمیں آج بھی یہ ثابت کرنا پڑتا ہے کہ ہاں، ہم پکانا بھی جانتی ہیں، صفائی بھی کر سکتی ہیں، اور قیادت بھی کر سکتی ہیں۔ #womenemporwerment #globalwomensforum2024 #GWFD2024 #Dubai
میرا نوجوان خواتین کے لیے پیغام یہ ہے کہ خود پر یقین رکھیں، اپنے اقدار پر ثابت قدم رہیں، اپنی آواز کی طاقت کو کبھی کم نہ سمجھیں۔ #globalwomensforum2024 #GWFD2024 #Dubai #womenempowerment
Sous-titres IA en 1 clic
Vidéo importée → version prête à poster.
جیسے جیسے میں بڑی ہو رہی ہوں، اور میری والدہ کو شہید ہوئے 16 سال گزر چکے ہیں تو مجھے یہ احساس ہوتا ہے کہ ان کی کہی اور کی گئی ہر بات میں ایک سبق چھپا تھا۔ #globalwomensforum2024 #GWFD2024 #Dubai
افغان حکومت کے ساتھ مشغول ہونا ہی بہترین آپشن ہے جو ہمارے پاس ہے۔ #globalwomensforum2024 #GWFD2024 #Dubai
ہمیں افغان حکومت اور ان کے نظام پر بھروسہ رکھنا ہوگا تاکہ وہ کوشش کریں۔ اور ہمیں یہ بھی یقینی بنانا ہوگا کہ پاکستان جیسا ملک، جو ایک ہمسایہ ملک ہے، انہیں اپنی خواتین کو مدنظر رکھنے کی ترغیب دے سکتا ہے کہ ان کے خلاف سخت زبان کا استعمال نہ کریں۔ #GWFD2024 #globalwomensforum2024 #Dubai #womenempowerment
ہم اس بات کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہیں کہ ہر بچے تک پولیو کی ویکسین کو پہنچایا جاسکے، ہر وہ بچہ جسے ہم اس مفلوج کر دینے والی بیماری سے بچانے میں کامیاب ہوتے ہیں ہمارے لیئے وہ ایک بڑی کامیابی ہے۔ #GWFD2024 #Dubai #globalwomensforum2024
- Je compte uniquement les vidéos ≥ 60 secondes (tu m’as dit que <60s = pas pris en compte).
- Calcul sur les 30 derniers jours (dans la limite des 35 dernières vidéos qu’on a dans le JSON).
- RPM estimé : 0.71€/1k vues (range 0.5–0.93) basé sur ER + save rate + durée moyenne.
- Résultat: 0€ sur 30j (range 0€–0€), pour 0 vues éligibles et 0 vidéos ≥60s.
- Emoji + note /10 = performance globale de la vidéo (views + ER + saves).
- ER = (Likes + Commentaires + Partages) / Vues • Save rate = Sauvegardes / Vues.
- Badges “Au-dessus / En dessous” = comparaison directe à la moyenne de TON compte.
Importe ta vidéo, et Vexub génère une vidéo sous-titrée prête pour TikTok, Reels ou Shorts. Pas de montage, pas de prise de tête.
- Reconnaissance vocale IA → texte propre
- Sous-titres syncro automatiquement sur la vidéo
- Format vertical optimisé pour les vues