[دعا گو عماد ثاقب ] انتہائی دکھ بھرے لمحات ، میرے لیے میرے ساتھی دوستوں کے لیے اور خاص کر کے کالج کے ہر ایک فرد کے لیے انتہائی افسوسناک کہ ایک ہی دن میں نمبر ون کالج کے تین قابل احترام ہمارے ٹیچرز ہمیں الوداع کر گئے ۔ پروفیسر نوید صاحب جن کا تعلق میرے ڈیپارٹمنٹ پاکستان سٹڈیز سے تھا ۔ 🥲💔 دل کی سرجری ریکور نہ ہونے کی وجہ سے خالق حقیقی سے جا ملے ۔ پروفیسر ماجد صاحب میرے پرانے ڈیپارٹمنٹ اف ایکنامکس سے ، ہسپتال میں بیماری سے لڑتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے ، پروفیسر فضل الرحمن صاحب ہیڈ اف ڈیپارٹمنٹ اسلامک سٹڈیز اچانک ہیڈ اٹیک کی وجہ سے وفات پا گئے ۔ اللہ پاک تمام پروفیسر صاحبان کو جوار رحمت میں اعلی و عرفہ مقام عطا فرمائے ۔