رہبر معظم سیّد آیت اللہ خامنہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ کی نمازجنازہ اللہ تعالی اپ رحمت اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین اور اپنے بچوں کو بتاتے رہنا ایک 86 سال کا بزرگ کا مرد مجاہد جس سے پوری دنیا اس کے خوف سے کانپتی تھی#foryoueveryone #foryou
CCD Lahore News
@ccdpunjabpolice11Only CCD news follow kry
🔎 Détails (profil + refresh) ouvrir
Turn 1 Long Video into 10 Viral Shorts
Upload one YouTube video and auto-generate multiple TikToks, Reels, and Shorts in minutes.
سر مل گیا حسینٔ کا بیعت نہیں ملی🚩 💔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَاپنے بچوں کو یہ لازم بتانا کہ آپ نے وہ دور بھی دیکھا ہے جب ایک 86 سالہ بزرگ اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا💔😭
#foryoueveryone #viralvideo
"جس طرح میری اپنی بچی ہے ویسے ہی آپ ہیں۔" ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کھوکھر نے رات گئے مختلف تھانوں کا دورہ کیا۔جہاں انہیں لاوارث بچی کا بتایا گیا جسے ایک پولیس اہلکار نے تحفظ دیا تھا۔ڈی پی او جھنگ نے بچی کے سر پر دست شفقت رکھا اور وہ الفاظ استعمال کیے جو اس پوسٹ کے آغاز میں ہیں۔ ڈی پی او جھنگ نے انسانیت کے تحت مذکورہ پولیس اہلکار کو نقد انعام اور سرٹیفکیٹ کا اعلان کیا۔انہوں نے بچی کو گھر تک پہنچانے کے سفری اخراجات جیب سے ادا کرنے کی تاکید بھی کی۔ڈی پی او جھنگ ساجد حسین نے رات گئے تھانہ سٹی کے اچانک دورے کے دوران جب ایک کم سن بچی کو تھانے میں موجود پایا تو فوراً اس کی موجودگی سے متعلق استفسار کیا۔ معلوم ہوا کہ بچی جذباتی نادانی کے باعث گھر سے نکل کر بھٹکتے ہوئے مانسہرہ سے جھنگ آن پہنچی تھی۔ ڈیوٹی پر موجود پولیس کانسٹیبل نے اسے پریشان حال دیکھ کر اسے بحفاظت تھانے منتقل کر کے اس کے لواحقین تک رسائی کی سنجیدہ کاوش کی۔ڈی پی او نے اس انسان دوست اقدام کو سراہتے ہوئے کانسٹیبل قمر عباس کی فرض شناسی، مستعدی اور جذبۂ خدمت کی تحسین کی اور انہیں تعریفی سرٹیفکیٹ و نقد انعام دینے کا اعلان کیا۔ اس موقع پر ڈی پی او نے واضح کیا کہ پولیس کا اصل تشخص عوام کے جان و مال کے تحفظ کے ساتھ ساتھ انسانی ہمدردی اور معاشرتی ذمہ داری کی ادائیگی میں مضمر ہے۔مزید برآں، ڈی پی او نے ذاتی طور پر انسانی ہمدردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بچی کے سفری اخراجات اپنی جیب سے ادا کیے اور ہدایت کی کہ اسے مکمل تحفظ کے ساتھ اس کے گھر پہنچایا جائے، تاکہ وہ اپنے اہلِ خانہ کے پاس خیریت سے لوٹ سکے۔ #foryou #viralvideo #foryoueveryone #fyp
#foryou #آپریشن_غضب_للحق #fyp
آر پی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا کی گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات۔ وفد میں محسن سلیم اختر چیئرمین دی فیصل آباد گڈز کیرئیر ایسوسی ایشن، لالہ احسان کنٹینر ایسوسی ایشن، کارگو ایسوسی ایشن، مزدا ایسوسی ایشن کے ممبران شامل تھے۔ ٹرانسپورٹرز کو درپیش سکیورٹی، روڈ سیفٹی مسائل پر تفصیلی گفتگو۔ سکیورٹی الرٹنس برقرار رکھنے کیلئے مختلف پالیسی اہداف پر بھی تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ٹرانسپورٹ سیکٹر میں ویجیلنس کے فروغ کیلئے مشترکہ لائحہ عمل ترتیب دینے پر اتفاق۔ گڈز ٹرانسپورٹ سے وابستہ افراد کے جان و مال کے تحفظ کی یقین دہانی۔ ٹرانسپورٹ سیکٹر کو درپیش سکیورٹی مسائل کے حل کیلئے عملی اقدامات کئے جائیں گے۔ ہائی ویز اور شہری حدود میں گشت بڑھانے اور مؤثر چیکنگ کی ہدایت۔ مشکوک افراد، گاڑیوں اور لاوارث سامان کی بروقت نشاندہی اور رپورٹنگ پر خصوصی زور مال بردار گاڑیوں کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، آر پی او تاجر و ٹرانسپورٹرز برادری کے ساتھ مسلسل رابطہ ہماری ترجیح ہے، آر پی او مشترکہ حکمت عملی سے ٹرانسپورٹ سیکٹر کو درپیش مسائل کا پائیدار حل نکالا جائے گا۔سہیل اختر سکھیرا کاروباری برادری کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، آر پی او سہیل اختر سکھیرا Faisalabad Police Toba Tek Singh Police Punjab Safe Cities Authority DC_Jhang Voice of Ahmadpur Sial City Traffic Police, Faisalabad Chiniot Police Commissioner Faisalabad Jhang Police Fsdnewshd Islamabad Police پنجاب پولیس پاکستان #foryou #foryoueveryone #viralvideo #fyp #foryou
#foryoueveryone #foryou
#foryoueveryone #foryou
Well done DPO IRFAN SAMO SB خوف کی علامت سمجھے جانے والے ڈاکو تنویر اندھڑ نے ہتھیار ڈال کر خود کو رحیم یار خان پولیس کے آگے سرنڈر کردیا، ذرائع #foryou #foryoueveryone
کچہ کیا ہے ؟ #foryou
#foryou
Turn 1 Long Video into 10 Viral Shorts
Upload one YouTube video and auto-generate multiple TikToks, Reels, and Shorts in minutes.
#foryoueveryone #foryou
- Je compte uniquement les vidéos ≥ 60 secondes (tu m’as dit que <60s = pas pris en compte).
- Calcul sur les 30 derniers jours (dans la limite des 35 dernières vidéos qu’on a dans le JSON).
- RPM estimé : 0.76€/1k vues (range 0.53–0.99) basé sur ER + save rate + durée moyenne.
- Résultat: 0€ sur 30j (range 0€–0€), pour 0 vues éligibles et 0 vidéos ≥60s.
- Emoji + note /10 = performance globale de la vidéo (views + ER + saves).
- ER = (Likes + Commentaires + Partages) / Vues • Save rate = Sauvegardes / Vues.
- Badges “Au-dessus / En dessous” = comparaison directe à la moyenne de TON compte.
Clipping is the fastest way to repurpose content: one long video becomes multiple short viral formats. Example: 1 YouTube video -> 10 Shorts/TikToks.
- 1 long video -> multiple Shorts/TikToks
- Auto subtitles synced to every clip
- Vertical exports optimized for watch time