رمضان مبارک اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے وقت ختم ہو رہا ہے یہ وہ دن ہیں جس میں ہماری نیکیاں ڈبل ہو جاتی ہیں اور رحمتیں بے شمار برستے ہیں لیکن دکھ اس بات کا ہے کہ یہ دن بہت جلدی گزری ہے۔ #chuzza602 #creatersearchingsight #unfreezemyaccount #500k #foryoupagе
✨𝘼𝘽𝘿𝙐ل𝘼𝙃✨
@chuzza602𝘏𝘦𝘢𝘭𝘪𝘯𝘨 𝘸𝘰𝘳𝘥𝘴 • 𝘍𝘢𝘪𝘵𝘩 • 𝘞𝘦𝘢𝘳 𝘸𝘩𝘢𝘵 𝘴𝘱𝘦𝘢𝘬𝘴 𝘵𝘰 𝘺𝘰𝘶 🤍
🔎 Détails (profil + refresh) ouvrir
Turn 1 Long Video into 10 Viral Shorts
Upload one YouTube video and auto-generate multiple TikToks, Reels, and Shorts in minutes.
اب بس کچھ ہی دن باقی ہیں پھر یہ رحمت والے دن چلے جائیں گے اور مسجدیں خالی ہو جائیں گی لیکن وقت ابھی بھی ہے اپنے رب کے راضی کر لو۔ #chuzza602 #creatersearchingsight #unfreezemyaccount #500k #foryoupagе
ولادت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ وہ ہستی کہ جن کے نام سے کافر بھی ڈٹ جاتے تھے وہ ہستی کہ جن کے نام سے مسلمانوں کا دل خوش ہو جاتا ہے۔ #chuzza602 #creatersearchingsight #unfreezemyaccount #500k #foryoupagе
رمضان اتنی تیزی سے گزر رہا ہے کہ سمجھنے کا موقع بھی نہیں مل رہا اج کے دنوں میں ہمیں وقت کی قدر کرنی چاہیے کیونکہ ایسا وقت پھر شاید ہمیں دیکھنے کو ملے۔ #chuzza602 #creatersearchingsight #unfreezemyaccount #500k #foryoupagе
یہ صرف ایران کے لیے دکھ کی بات نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ اس غم میں نہیں ڈال رہے ہیں ایک ایسے انسان شہید ہو گئے ہیں جن کی ایک بات سے پورا یہود اور کفر ڈرتا تھا۔ #chuzza602 #creatersearchingsight #unfreezemyaccount #500k #foryoupagе
Turn 1 Long Video into 10 Viral Shorts
Upload one YouTube video and auto-generate multiple TikToks, Reels, and Shorts in minutes.
وقت کی رفتار بہت تیزی سے چل رہی ہے وقت کا پتہ بھی نہیں لگ رہا لیکن ابھی بھی اپ کے پاس وقت موجود ہے اپنے اللہ کو راضی کر لیجئے اور خاص طور پر رمضان کے مہینے میں کیونکہ موت بتا کر نہیں اتی۔ #chuzza602 #creatersearchingsight #unfreezemyaccount #500k #foryoupagе
حضرت خدیجہ الکبری ہستی کا وصال جن ہستی نام سے وفا کا نام پہچانا چاہتا تھا ان کی وفا اور ان کی بہادری کی مثالیں اج بھی دی جاتی ہیں ان کی ہمت اور وفا اور بہادری ہمیشہ قیامت تک یاد رہے گی۔ #chuzza602 #creatersearchingsight #unfreezemyaccount #500k #foryoupagе
رمضان کتنی تیزی سے گزرتا جا رہا ہے ہمیں چاہیے کہ ایک ایک دن بیٹھ کر رو رو کر اپنے لیے دعا کریں اور خاص طور پر جمعہ والے دن اللہ سے اپنی مغفرت مانگیں اور اپنے گناہوں کی معافی مانگیں کیا پتہ یہ ہمارا اخری رمضان ہو۔ #chuzza602 #creatersearchingsight #unfreezemyaccount #500k #foryoupagе
ہر انسان کا دل تھکتا ہے لیکن اس انسان کا دل اکثر ہی تھکتا ہو جو اللہ کے سامنے روز بیٹھتا ہے اور جو اللہ کے سامنے روز بیٹھتا ہے اس کو اللہ تعالی دیکھ کر فتنہ خوش ہوتا ہوگا۔ #chuzza602 #creatersearchingsight #unfreezemyaccount #500k #foryoupagе
کبھی کبھی ہم کہتے ہیں کہ میری دعائیں قبول نہیں ہو رہی ہے کہ یہ صرف میرے ساتھ ہی ایسا کیوں ہوتا ہے اور ایسے بہت سے شکوے اللہ پر یقین رکھو اور صبر رکھو انشاءاللہ تمہارے حق میں بہترین فیصلہ ہوگا۔ #chuzza602 #creatersearchingsight #unfreezemyaccount #500k #foryoupagе
القران سورۃ ال فرقان ایت نمبر 20 نوٹ یہ جو میں نے لکھا ہے یہ قران پاک کے الفاظ ہیں اگر مجھ سے کچھ غلطی ہو گئی ہو تو معذرت کرنا چاہوں گا۔ #chuzza602 #creatersearchingsight #unfreezemyaccount #500k #foryoupagе
اور اللہ کی محبت میں نہ دکھ ملے گا اور نہ بے وفائی نہ ہر انسان سے اتنی محبت کرتا ہے پوری دنیا بھی اس کا مقابلہ نہیں کر سکتی اور جس انسان کو اللہ سے بے پناہ محبت ہو جائے وہ دنیا کا سب سے خوش نصیب انسان ہے۔ #chuzza602 #creatersearchingsight #unfreezemyaccount #500k #foryoupagе
بس اللہ پر یقین رکھو اور صبر رکھو وہ ازمائشیں خود دیتا ہے بندوں کو ازمانے کے لیے بس ازمائش میں بھی اللہ کا شکر ادا کرو اور ازمائش کے بعد او ایسا کن کرتا ہے جو ہمارے گمان میں نہیں ہوتا۔ #chuzza602 #creatersearchingsight #unfreezemyaccount #500k #foryoupagе
امین ثم امین۔ #chuzza602 #creatersearchingsight #unfreezemyaccount #500k #foryoupagе
- Je compte uniquement les vidéos ≥ 60 secondes (tu m’as dit que <60s = pas pris en compte).
- Calcul sur les 30 derniers jours (dans la limite des 35 dernières vidéos qu’on a dans le JSON).
- RPM estimé : 0.81€/1k vues (range 0.56–1.05) basé sur ER + save rate + durée moyenne.
- Résultat: 0€ sur 30j (range 0€–0€), pour 0 vues éligibles et 0 vidéos ≥60s.
- Emoji + note /10 = performance globale de la vidéo (views + ER + saves).
- ER = (Likes + Commentaires + Partages) / Vues • Save rate = Sauvegardes / Vues.
- Badges “Au-dessus / En dessous” = comparaison directe à la moyenne de TON compte.
Clipping is the fastest way to repurpose content: one long video becomes multiple short viral formats. Example: 1 YouTube video -> 10 Shorts/TikToks.
- 1 long video -> multiple Shorts/TikToks
- Auto subtitles synced to every clip
- Vertical exports optimized for watch time