#khyberpakhtunkhwa #pti_zindabad #CMKP #SohailAfridi #ImranKhanPTI
CM KPK
@cm.kpk0CM Khyber pakhtun Khawa Muhammad Sohail Afridi Official ISF worker 🇧🇫🇧🇫🇧🇫 PTI #support
🔎 Détails (profil + refresh) ouvrir
#ImranKhanPTI #SohailAfridi #CMKP #pti_zindabad #HistoricAmanJirga
#ImranKhanPTI #SohailAfridi #CMKP #adialajail #pti_zindabad
صبح 11 بجے کی ہیڈلائنز!!! #ARYNews #BreakingNews #SohailAfridi #ImranKhanPTI #CMKP
#pti_zindabad #adialajail #ImranKhanPTI #SohailAfridi #CMKP
Turn 1 Long Video into 10 Viral Shorts
Upload one YouTube video and auto-generate multiple TikToks, Reels, and Shorts in minutes.
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے لیے آٹھویں مرتبہ اڈیالہ جیل پہنچے، تاہم عدالتی احکامات کے باوجود انہیں اپنے پارٹی قائد سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔ وزیراعلیٰ کے ہمراہ معاونِ خصوصی شفیع جان، اراکینِ صوبائی اسمبلی، دیگر رہنما اور بڑی تعداد میں کارکن بھی موجود تھے۔ وزیراعلیٰ نے اڈیالہ جیل کے باہر پارٹی قائدین، کارکنوں اور عوام سے ملاقات کی اور انکے مسائل سنے۔ وزیراعلی نے میڈیا کے نمائندوں سے بھی تفصیلی گفتگو کی۔ #CMKP #SohailAfridi #ImranKhanPTI #adialajail #pti_zindabad
#CMKP #SohailAfridi #imrankhan #pti_zindabad #kpassemblyupdates🇵🇰
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ GIKI صوابی کا دورہ! وزیرِ اعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے آج GIK انسٹیٹیوٹ صوابی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے فیکلٹی اپارٹمنٹس کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے قبائلی اضلاع کے طلبہ کے لیے 20 نئے اسکالرشپس کا اعلان بھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ جب بھی طلبہ کو ضرورت پیش آئے گی، عمران خان کی صوبائی حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔ خیبر پختونخوا میں کوئی بھی بچہ مالی مشکلات کے باعث اپنی تعلیم ادھوری نہیں چھوڑے گا۔ وزیرِ اعلیٰ نے طلبہ کو نئے خیالات اور تخلیقی آئیڈیاز لانے کی ترغیب دیتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ حکومت ایسے تمام مثبت اقدامات کی مکمل سرپرستی کرے گی۔ مضبوط ادارے ہی مضبوط ریاست کی بنیاد ہوتے ہیں، اس لیے اداروں کو مزید مستحکم کرنے کی ضرورت ہے۔ دیگر صوبوں سے آئے ہوئے طلبہ کو خوش آمدید کہتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ GIK کو اپنا گھر سمجھیں، کیونکہ وہ ہمارے معزز مہمان ہیں۔ آج GIK انسٹیٹیوٹ قومی یکجہتی کی ایک بہترین مثال بن چکا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ نے یہ جان کر خوشی کا اظہار کیا کہ انسٹیٹیوٹ کے انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹس میں 500 سے زائد طالبات زیرِ تعلیم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ GIK کے گریجویٹس پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں، جو ہم سب کے لیے باعثِ فخر ہے۔ #imrankhan #SohailAfridi #CMKP #GIK #Swabi
#imrankhanpti #PTI #ptiworker #pti_zindabad #imrankhan
Turn 1 Long Video into 10 Viral Shorts
Upload one YouTube video and auto-generate multiple TikToks, Reels, and Shorts in minutes.
#SohailAfridi #cmkpk #imrankhanpti #PTI #HistoricAmanJirga
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف “The Economist” میں شائع ہونے والا آرٹیکل انتہائی شرمناک اور گمراہ کن ہے۔ اس کا واضح مقصد 27ویں آئینی ترمیم کے کالے قوانین سے عوام کی توجہ ہٹانا ہے۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف جھوٹ اور کردارکشی کی گھناؤنی مہم قابلِ شدید مذمت ہے۔خواتین کو اپنے دنیاوی معاملات میں چلتے پھرتے اختلافات کا حصہ بنانا انتہائی آخری درجے کی غلاظت ہے- میرا لیڈر عمران خان اس نظام کے خلاف اور ان کی اہلیہ بشری بی بی چٹان کی طرح عمران خان کے ساتھ کھڑی ہیں۔ #PTI #imrankhanpti #cmkpk #SohailAfridi
☝🏽و تعزو من تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تشأ بیشک عزت اور زلت اللّہ کے ہاتھ میں ھے. تم نے مائنس کیا, لیکن پارٹی کے نظریاتی اور نڈر کارکنان نے ضرب دیا۔ #imrankhanpti #PTI #pti_lover #dirlower #ptiworker
#PTI #cmkpk #SohailAfridi #imrankhanpti #dirlower
Sans description
#PTI #cmkpk #SohailAfridi #dirlower #imrankhanpti
- Je compte uniquement les vidéos ≥ 60 secondes (tu m’as dit que <60s = pas pris en compte).
- Calcul sur les 30 derniers jours (dans la limite des 35 dernières vidéos qu’on a dans le JSON).
- RPM estimé : 0.9€/1k vues (range 0.63–1.17) basé sur ER + save rate + durée moyenne.
- Résultat: 0€ sur 30j (range 0€–0€), pour 0 vues éligibles et 0 vidéos ≥60s.
- Emoji + note /10 = performance globale de la vidéo (views + ER + saves).
- ER = (Likes + Commentaires + Partages) / Vues • Save rate = Sauvegardes / Vues.
- Badges “Au-dessus / En dessous” = comparaison directe à la moyenne de TON compte.
Clipping is the fastest way to repurpose content: one long video becomes multiple short viral formats. Example: 1 YouTube video -> 10 Shorts/TikToks.
- 1 long video -> multiple Shorts/TikToks
- Auto subtitles synced to every clip
- Vertical exports optimized for watch time