فائر ایکسٹنگوشر کو اپنی گاڑی کی کٹ کا حصہ بنائیں—یہ ایک چھوٹا سا اقدام بڑے نقصان سے بچا سکتا اور قیمتی جانیں محفوظ رکھتا ہے۔
City Traffic Police Rawalpindi
@ctprwpCity Traffic Police Rawalpindi info and updates
🔗 https://www.ctprwp.gop.pk ↗🔎 Détails (profil + refresh) ouvrir
سی ٹی او راولپنڈی کے نوٹس پر مری روڈ پر خطرناک انداز میں بغیر ڈرائیور جیپ چلانے والے ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا گیا۔ ڈی ایس پی ٹریفک راجہ خرم نے ملزم کو حراست میں لے کر جیپ تحویل میں لے لی، جبکہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا جا رہا ہے۔ شہریوں کی جان سے کھیلنے کی اجازت کسی کو نہیں۔
Texte → vidéo TikTok IA
Tu écris le prompt, on génère la vidéo.
Sans description
بشکریہ فیصل احمد ستی چینل 5
سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کی جانب سے محفوظ سڑکوں کے لیے روڈ سیفٹی مہم جاری ہے۔ مہم کے دوران گاڑیوں پر آگاہی اسٹیکرز چسپاں کیے گئے تاکہ ڈرائیورز کو ٹریفک قوانین اور محفوظ ڈرائیونگ کی اہمیت سے آگاہ کیا جا سکے۔ محفوظ سڑکیں، ذمہ دار ڈرائیونگ — ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری۔
A Mother’s Prayer Answered, سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے انسانی ہمدردی اور فرض شناسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گمشدہ بچی کو بحفاظت تلاش کر کے اس کی والدہ کے حوالے کر دیا۔ شہریوں کی خدمت اور تحفظ ہمارا اولین فرض ہے۔
Safety First, Not a Ticket ٹریفک وارڈن ناصر نے چالان کرنے کے بجائے موٹر سائیکل سوار کو ہیلمٹ لانے کی ہدایت کی، تاکہ اس کی حفاظت یقینی بنائی جا سکے۔ یہ اقدام اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ ٹریفک قوانین کا مقصد سزا نہیں بلکہ جانوں کا تحفظ ہے۔ ہیلمٹ پہنیں، محفوظ رہیں۔
بارش کے دوران عوام الناس کی حفاظت کے لیے ٹریفک پولیس اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے، تاکہ ٹریفک کی روانی اور محفوظ سفر کو یقینی بنایا جا سکے۔
ٹریفک وارڈن عاطف رشید نے دورانِ ڈیوٹی بروقت معاونت کے ذریعے شہری کی خراب گاڑی کو سٹارٹ اور محفوظ انداز میں روانہ کیا۔ سڑک پر مدد اور آپکی رہنمائی ہماری ذمہ داری ہے۔ #SafePunjab #trafficawareness #PublicFacilitation #HelpingHands #trafficwarden
ٹریفک وارڈن عمر جہانگیر نے فرض شناسی اور دیانتداری کی بہترین مثال قائم کرتے ہوئے قیمتی گمشدہ اشیاء مالک کو تلاش کر کے بحفاظت ان کے حوالے کر دیں۔ شہری نے ٹریفک وارڈن کے اس مثالی اقدام پر شکریہ ادا کیا۔
Sans description
شہریوں کے تعاون سے کچہری چوک میگا پراجیکٹ کے دوران سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی دن رات ٹریفک کی روانی اور محفوظ سفر کو یقینی بنا رہی ہے۔ آپ کے تعاون سے ہی سگنل فری، محفوظ اور منظم راولپنڈی ممکن ہے۔
روڈ سیفٹی کیمپ کے دوران ہیلمٹس اور سائیڈ ویو مررز تقسیم کیے گئے۔ سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی اور سی ٹی او راولپنڈی فرحان اسلم نے شہریوں کو حفاظتی اقدامات اپنانے کی تلقین کی اور محفوظ ڈرائیونگ کی اہمیت پر زور دیا۔ محفوظ سفر کا آغاز ذمہ دار رویے سے ہوتا ہے۔ #SafePunjab #trafficawareness #RoadSafety #HelmetSafety #SaveLives
Sous-titres IA en 1 clic
Vidéo importée → version prête à poster.
Sans description
- Je compte uniquement les vidéos ≥ 60 secondes (tu m’as dit que <60s = pas pris en compte).
- Calcul sur les 30 derniers jours (dans la limite des 35 dernières vidéos qu’on a dans le JSON).
- RPM estimé : 0.84€/1k vues (range 0.59–1.09) basé sur ER + save rate + durée moyenne.
- Résultat: 3.23€ sur 30j (range 2.26€–4.2€), pour 3.85K vues éligibles et 2 vidéos ≥60s.
- Emoji + note /10 = performance globale de la vidéo (views + ER + saves).
- ER = (Likes + Commentaires + Partages) / Vues • Save rate = Sauvegardes / Vues.
- Badges “Au-dessus / En dessous” = comparaison directe à la moyenne de TON compte.
Importe ta vidéo, et Vexub génère une vidéo sous-titrée prête pour TikTok, Reels ou Shorts. Pas de montage, pas de prise de tête.
- Reconnaissance vocale IA → texte propre
- Sous-titres syncro automatiquement sur la vidéo
- Format vertical optimisé pour les vues