صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ پشاور کی زیر نگرانی لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں 500 سے زائد افراد کے لیے افطارسترخوان کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) ثناء اللہ خان، اسسٹنٹ کمشنر (سٹی) اور سول ڈیفنس حکام نے دسترخوان پر روزہ داروں کے ساتھ افطاری کی۔ #DCPeshawar #districtadminpeshawar #ramzanmubarak #kpgovernment
Sana Ullah Khan DC Peshawar
@dcpeshawar1Capt (R) Sana Ullah Khan (PAS) Deputy Commissioner Peshawar 🏛️
🔎 Détails (profil + refresh) ouvrir
Turn 1 Long Video into 10 Viral Shorts
Upload one YouTube video and auto-generate multiple TikToks, Reels, and Shorts in minutes.
ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) ثناءاللہ خان نے شہر کے مختلف بازاروں کا تفصیلی دورہ کیا.ڈپٹی کمشنر پشاور نے بازاروں میں موجود شہریوں سے ملاقات کی اور اشیائے خوردنوش کی دستیابی، معیار اور سرکاری نرخ ناموں کے حوالے سے آگاہی حاصل کی۔ضلعی انتظامیہ پشاور نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ گرانفروشی یا سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی کی صورت میں فوری طور پر متعلقہ انتظامی افسران کو آگاہ کریں تاکہ ذمہ داران کے خلاف بروقت قانونی کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔ #DCPeshawar #districtadminpeshawar #kpgovernment #ramzanmubarak #pakistanzindabad
#peshawar #publicservice #dcpeshawar #peshawarcity #service
Turn 1 Long Video into 10 Viral Shorts
Upload one YouTube video and auto-generate multiple TikToks, Reels, and Shorts in minutes.
#peshawar #publicservice #dcpeshawar #peshawarcity
ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) ثناء اللہ خان کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) کے ہمراہ لیڈی ریڈنگ ہسپتال اور خیبرٹیچنگ ہسپتال کا دورہ۔صوبائی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں رمضان دسترخوان کے لیے موزوں جگہ کا جائزہ لیا گیا اور اس حوالے سے ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔ #DCPeshawar #districtadminpeshawar #kpgovernment #ramzanmubarak
رمضان المبارک کی آمد کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) ثناء اللہ خان نے چیف ٹریفک آفیسر، ایس ایس پی آپریشنز اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ سرحد ایوانِ صنعت و تجارت پشاور کا خصوصی دورہ کیا،تاجر برادری نے ڈپٹی کمشنر پشاور اور پولیس افسران کو اپنے درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ڈپٹی کمشنر پشاورنے تاجر برادری کو یقین دلایا کہ ضلعی انتظامیہ ان کے مسائل کے حل کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے۔ انہوں نے تاجروں سے اپیل کی کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے، سرکاری نرخ ناموں کی پاسداری یقینی بنانے، ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری سے گریز کرنے اور خصوصاً رمضان المبارک کے دوران اشیائے ضروریہ کی دستیابی کو یقینی بنانے میں انتظامیہ کا بھرپور ساتھ دیں۔ #DCPeshawar #districtadminpeshawar #kpgovernment #goodgovernance #pakistanzindabad
ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) ثناءاللہ خان نے سروس ڈیلیوری سنٹر-ٹو، تحصیل سٹی دفاتر اور سب رجسٹراران دفاتر کا دورہ کیا۔انھوں نے دورے کے دوران سروس ڈیلیوری سنٹر میں موجود شہریوں سے براہِ راست ملاقات کی اور ان سے فراہم کی جانے والی سہولیات، عملے کے رویے، انتظار کے دورانیے، اور سروس کے معیار کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کیں۔ اس موقع پر شہریوں نے مختلف نوعیت کے مسائل اور تجاویز سے انتظامیہ کو آگاہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر پشاور نے سنٹر میں موجود مختلف کاؤنٹرز، ریکارڈ روم اور سٹاف کی حاضری معائنہ کیا۔ #DCPeshawar #districtadminpeshawar #kpgovernment #goodgovernance
“اوپن ڈور پالیسی” ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) ثناء اللہ خان شہریوں سے ملاقات کرتے ہوئے مسائل کے حل کے حوالے سے متعلقہ محکمہ جات کو ہدایات جاری کر رہے ہیں۔ #CMKP #DCPeshawar #PMRUKP
ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) ثناء اللہ خان نے پشاور ماڈل سکول بوائز فور، دلہ زاک روڈ میں منعقدہ سالانہ تقریب میں بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں اساتذہ، طلباء، والدین بڑی تعداد موجود تھی۔طلباء و طالبات نے ملی نغمے، تقاریر، ٹیبلو اور دیگر دلچسپ و معلوماتی پروگرام پیش کیے۔ڈپٹی کمشنر پشاور نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء میں اسناد اور انعامات تقسیم کیے۔ #DCPeshawar #districtadminpeshawar #kpgovernment #pakistanzindabad
ضلعی انتظامیہ پشاور نے 5 فروری کو کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے طور پرواک کا انعقاد کیا۔ اس حوالے سے وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ سے گورنر ہاؤس تک واک کا انعقاد،ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) ثناء اللہ خان سمیت اعلیٰ افسران و اہلکار، طلباء و طالبات، علماءکرام اورمختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ شرکاء نے مختلف پلے کارڈز اور بینرز اُٹھا رکھے تھے جن پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے نعرے درج تھے۔شرکاء نے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور ایک دن کشمیریوں کی جدوجہد آزادی ضرور رنگ لائے گی۔
- Je compte uniquement les vidéos ≥ 60 secondes (tu m’as dit que <60s = pas pris en compte).
- Calcul sur les 30 derniers jours (dans la limite des 35 dernières vidéos qu’on a dans le JSON).
- RPM estimé : 0.88€/1k vues (range 0.61–1.14) basé sur ER + save rate + durée moyenne.
- Résultat: 121€ sur 30j (range 85€–157€), pour 138.03K vues éligibles et 5 vidéos ≥60s.
- Emoji + note /10 = performance globale de la vidéo (views + ER + saves).
- ER = (Likes + Commentaires + Partages) / Vues • Save rate = Sauvegardes / Vues.
- Badges “Au-dessus / En dessous” = comparaison directe à la moyenne de TON compte.
Clipping is the fastest way to repurpose content: one long video becomes multiple short viral formats. Example: 1 YouTube video -> 10 Shorts/TikToks.
- 1 long video -> multiple Shorts/TikToks
- Auto subtitles synced to every clip
- Vertical exports optimized for watch time