غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا اور آزادی کوئی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیتا، اس کے لئے جدوجہد کرنی پڑتی ہے، میں اپنی قوم سے کہتا ہوں، تیاری کریں، اپنی حقیقی آزادی کے لئے قوم کو نکلنا ہوگا،
Imran Khan Official
@imrankhan.ptiFormer Prime Minister of Pakistan Chairman PTI, SKMCH & Namal
🔎 Détails (profil + refresh) ouvrir
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧’𝐬 𝐬𝐨𝐧, 𝐊𝐚𝐬𝐢𝐦 𝐊𝐡𝐚𝐧’𝐬 𝐦𝐞𝐬𝐬𝐚𝐠𝐞 𝐭𝐨 𝐭𝐡𝐞 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐜𝐨𝐦𝐦𝐮𝐧𝐢𝐭𝐲, 𝐢𝐧 𝐫𝐞𝐠𝐚𝐫𝐝𝐬 𝐭𝐨 𝐡𝐢𝐬 𝐟𝐚𝐭𝐡𝐞𝐫’𝐬 𝐬𝐞𝐫𝐢𝐨𝐮𝐬 𝐡𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡 𝐜𝐨𝐧𝐜𝐞𝐫𝐧𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐭𝐡𝐞 𝐢𝐧𝐡𝐮𝐦𝐚𝐧𝐞 𝐭𝐫𝐞𝐚𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐚𝐫𝐛𝐢𝐭𝐫𝐚𝐫𝐲 𝐝𝐞𝐭𝐞𝐧𝐭𝐢𝐨𝐧: “My father, Imran Khan, has now spent over 900 days in a death cell with no family visits and no access to his personal doctors. Credible reports confirm he has been diagnosed with central retinal vein occlusion, a dangerous blockage that can lead to permanent vision loss if not treated through urgent medical intervention in a proper hospital. Yet authorities continue to block his treatment and deny him the doctors he trusts. I am even denied the right to speak to him. This is not governance. This is authoritarian cruelty. I call on every defender of human rights to act before it is too late. The world must see that in Pakistan today, democracy is hollow and basic human rights are being crushed.”
قائد اعظم محمد على جناح نے 1948 ميں كہا تها كہ جب تک فلسطينيوں كو ان كا حق نہیں ملتا ہم اسرائيل كو تسليم نہیں كریں گے، ميرا بهی يہی موقف ہے اور ہم آج بھی اسی موقف پر قائم ہیں،
Sous-titres IA en 1 clic
Vidéo importée → version prête à poster.
عمران خان اکیلا پاکستان کو نہیں بچائے گا، بلکہ آپ سب مل کر پاکستان کو بچائیں گے۔ جب تک اس ملک میں عدل و انصاف کا نظام قائم نہیں ہوتا، ہم اسی طرح غلامی کی زندگی گزارنے پر مجبور رہیں گے، اور ایک غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا۔
Texte → vidéo TikTok IA
Tu écris le prompt, on génère la vidéo.
تحریکِ انصاف پاکستان کی واحد وفاقی جماعت ہے۔ یہ ہمارے لیے ایک فیصلہ کن وقت ہے، کیونکہ تاریخ میں ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ پوری قوم ایک پارٹی کے پیچھے کھڑی ہو جائے۔ اس لیے آپ سب پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ آپ پاکستان کو متحد رکھیں اور اس ملک کی حقیقی آزادی کے لیے اس تحریک کو آگے بڑھائیں۔ یہ سیاست نہیں بلکہ جہاد ہے۔ میرا یہ ایمان ہے کہ آگے چل کر ہماری پارٹی ہی اس ملک میں حقیقی آزادی اور حقیقی جمہوریت لے کر آئے گی۔
ہمارے نبی کریم ﷺ نے مدینہ کی ریاست قائم کی، جس میں عدل و انصاف کا نظام نافذ کیا گیا اور کمزور طبقے کو مضبوط کیا گیا۔ اسی نظام کے تحت مسلمان پوری دنیا میں غالب آئے۔ جب آپ عدل و انصاف کا نظام قائم کرتے ہیں تو آپ قوم کو آزاد کر دیتے ہیں، اور ایک آزاد قوم ہی آگے بڑھ سکتی ہے۔
کرپشن اس ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے جو ملک کے ادارے تباہ کر دیتی ہے۔ آج یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ ملک پر چور مسلط کر کے اسے تباہی اور بربادی کے دہانے پر لا کھڑا کیا گیا ہے۔
بڑا انسان وہی ہوتا ہے جو بڑے خواب دیکھتا ہے اور ان کو پورا کرنے کا حوصلہ رکھتا ہے، جو مشکلات سے گھبراتا نہیں بلکہ مشکل وقت سے سکھ کر پھر کھڑا ہوتا ہے
ستائیس سال پہلے، جب میں نے اپنی جدوجہد کا آغاز کیا تھا، تو میں نے اسے جہاد سمجھ کر شروع کیا تھا۔ میں یہ سب اپنے ملک کے لیے کر رہا ہوں۔ اب یہ آپ کا فیصلہ ہے کہ آپ اس غلامی کو قبول کریں گے یا اپنی حقیقی آزادی کے لیے گھروں سے نکل کر مل کر اس جدوجہد کا حصہ بنیں گے۔
یہ قوم اب انقلاب کے لئے تیار ہے، قوم نے اپنا فیصلہ کر لیا ہے اور یہ اپنی حقیقی آزادی کے لئے سڑکوں پر آنے کے لئے تیار ہے
یہ پاکستان میں ایک فیصلہ کن وقت ہے۔ قوم جاگ چکی ہے، اب یہ قوم بھیڑ بکریوں کی طرح زندگی نہیں گزارے گی۔ یہ اس قوم کی توہین ہے کہ اس پر چور مسلط کر دیے جائیں اور پھر اس سے کہا جائے کہ اس ٹولے کو تسلیم کرو۔ قوم کو اب اپنی آزادی کے لیے لڑنا ہوگا۔ یہ سوشل میڈیا کا دور ہے، اور اب یہ آواز دبائی نہیں جا سکتی۔
لوگوں کو پکڑ دھکڑ کر کے یہ لوگ عوام میں خوف پھیلا رہے ہیں۔ یہ لوگ خود اپنے آپ کو ایکسپوز کر رہے ہیں۔ آپ نے کسی صورت ان سے ڈر کر پیچھے نہیں ہٹنا۔ آج قوم میں شعور آ چکا ہے، آپ نے کسی صورت ہار نہیں ماننی، کیونکہ ہم پاکستان کو وہاں لے کر جائیں گے جس کا قائد نے خواب دیکھا تھا، جہاں کمزور اور طاقتور کے لیے ایک ہی قانون ہو، اور جہاں طاقتور کسی پر ظلم نہ کر سکے۔
Politics for the sake of Pakistani people is something that keeps our father alive. Former Prime Minister Imran Khan's sons interview with Mehdi Hasan
مشکلیں اللہ کی طرف سے آتی ہیں، ان سے گھبرانا نہیں چاہیے۔ مشکل وقت سے گزر کر ہی قومیں مضبوط ہوتی ہیں اور حقیقی لیڈر پیدا ہوتے ہیں۔ جو لوگ آج فرعون بنے بیٹھے ہیں، تاریخ گواہ ہے کہ بڑے بڑے فرعونوں کو بھی زوال کا سامنا کرنا پڑا۔ یاد رکھیں، جو اللہ پر ایمان رکھتا ہے وہ کبھی گھبراتا نہیں۔
میرے پاکستانیو، کبھی نہ بھولنا وہ نعرہ جس پر پاکستان بنا تھا: پاکستان کا مطلب کیا؟ لا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ تیرا میرا رشتہ کیا؟ لا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ یہی وہ نعرہ ہے جو انسان کو ہر خوف، ہر غلامی سے آزاد کر دیتا ہے۔
- Je compte uniquement les vidéos ≥ 60 secondes (tu m’as dit que <60s = pas pris en compte).
- Calcul sur les 30 derniers jours (dans la limite des 35 dernières vidéos qu’on a dans le JSON).
- RPM estimé : 1.08€/1k vues (range 0.76–1.41) basé sur ER + save rate + durée moyenne.
- Résultat: 7 153€ sur 30j (range 5 007€–9 299€), pour 6.6M vues éligibles et 6 vidéos ≥60s.
- Emoji + note /10 = performance globale de la vidéo (views + ER + saves).
- ER = (Likes + Commentaires + Partages) / Vues • Save rate = Sauvegardes / Vues.
- Badges “Au-dessus / En dessous” = comparaison directe à la moyenne de TON compte.
Importe ta vidéo, et Vexub génère une vidéo sous-titrée prête pour TikTok, Reels ou Shorts. Pas de montage, pas de prise de tête.
- Reconnaissance vocale IA → texte propre
- Sous-titres syncro automatiquement sur la vidéo
- Format vertical optimisé pour les vues