وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر داتا دربار اور بھاٹی چوک توسیعی منصوبے پر ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں۔ سڑک کی ری ماڈلنگ، پیڈسٹرین انڈرپاس کی تعمیر، واک ویز، پارکنگ ایریاز سمیت تمام پہلوؤں پر ترقیاتی کام بیک وقت جاری ہے۔ @MaryamNSharif #LDA
LDA
@lhrdevauthorityOfficial Handle of Lahore Development Authority
🔎 Détails (profil + refresh) ouvrir
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی خصوصی ہدایت پر نیلا گنبد انڈر گراؤنڈ پارکنگ پلازہ پر کام تیزی سے جاری ہے۔ پارکنگ پلازہ کی بیسمنٹ تھری کے 25 فیصد ایریا پر چھت آئندہ چند روز میں ڈال کی جائے گی۔ ٹیپا ٹیمیں منصوبے پر چوبیس گھنٹے کام کر رہی ہیں۔ @MaryamNSharif #LDA
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا مختلف ترقیاتی منصوبوں نیلا گنبد، داتا دربار، بھاٹی چوک اور ریلوے اسٹیشن کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ کنٹریکٹر کو ٹائم لائن کے مطابق اہداف کا حصول یقینی بنانے کی ہدایت۔ فساڈ کی اپ گریڈیشن کے کام بھی جاری! @MaryamNSharif #LDA
Turn 1 Long Video into 10 Viral Shorts
Upload one YouTube video and auto-generate multiple TikToks, Reels, and Shorts in minutes.
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پرآسان اقساط پر پلاٹوں کی فراہمی،ایل ڈی اے کے زیراہتمام کمرشل و رہائشی پلاٹوں کی کمپیوٹرائزڈقرعہ اندازی! قرعہ اندازی میں جوہر ٹاون،ایل ڈی اے سٹی،سبزہ زار،چائنہ سکیم گجرپورہ اورموہلنوال میں واقع 172 کمرشل ورہائشی پلاٹس رکھے گئے. @MaryamNSharif
لاہور کو پاکستان کا پہلا "چائلڈ فرینڈلی سٹی" بنانے کا عزم، یونیسیف پنجاب کے ہیڈ رمیز بہبودوف کی وائس چیئرمین ایل ڈی اے اور ڈی جی ایل ڈی اے سے ملاقات۔ شہری علاقوں میں بچوں کی بہتر نشوونما اور جسمانی سرگرمیوں کی سہولیات کو ڈویلپمنٹ پلان کا حصہ بنایا جائے گا۔ @MaryamNSharif #lda
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی خصوصی ہدایت پر ریلوے اسٹیشن تا آزادی چوک سرکلر روڈ کے اطراف اربن ریجنریریشن کے تحت ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں۔ املاک کے فساڈ کی اپ گریڈیشن، فٹ پاتھ اور پارکنگ ایریا کی تعمیر پر کام کیا جا رہا ہے۔ @MaryamNSharif #LDA
جی ایل ڈی اے کا فیروز پور روڈ، جنرل ہسپتال، خیابان جناح، چونگی امر سدھو تا کلمہ چوک فیروز پور روڈ کا دورہ۔ نیسپاک ٹیم کو جنرل ہسپتال، چلڈرن ہسپتال اور گلاب دیوی ہسپتال کے باہر ری ماڈلنگ کا ڈیزائن بنانے کی ہدایت۔ فیروز پور روڈ پر املاک کا فساڈ اپ گریڈ ہو گا۔ @MaryamNSharif
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا مختلف ترقیاتی منصوبوں کا دورہ۔ڈی جی ایل ڈی اے نے لاری اڈا، ریلوے اسٹیشن داتا درباراور بھاٹی چوک کے اطراف کا دورہ کیا۔لاری اڈا اور ریلوے اسٹیشن دورے کے موقع پر ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز بھی ہمراہ تھے۔ @MaryamNSharif #LDA
Turn 1 Long Video into 10 Viral Shorts
Upload one YouTube video and auto-generate multiple TikToks, Reels, and Shorts in minutes.
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی خصوصی ہدایت پر داتا دربار کی توسیع اور بھاٹی چوک کی ری ماڈلنگ کا کام تیزی سے جاری ہے۔ منصوبے کی تکمیل سے شہر کے اہم ترین داخلی و خارجی راستے پر ٹریفک روانی میں بہتری,دربار کی توسیع و بیوٹیفکیشن ہو گی۔ @MaryamNSharif #LDA #datadarbar
وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد کی زیر صدارت گورننگ باڈی کا اجلاس، ڈی جی ایل ڈی اے نے بریفنگ دی۔ کابینہ سے منظور شدہ ہاؤسنگ سیکٹر ریفارمز کے مطابق ایل ڈی اے رولز میں ترامیم۔ 4 سڑکوں کی کمرشلائزیشن کی سفارش،ایل ڈی اے سٹی میں ایگزیکٹو ٹرانسفر سروس کی منظوری۔ @MaryamNSharif
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر نیلا گنبد انڈر گراؤنڈ پارکنگ پلازہ پر ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں۔ منصوبے کی تکمیل سے سینکڑوں گاڑیوں وموٹر سائیکلوں کو پارکنگ کی سہولت، دکانوں کی تعمیر اوربیوٹیفکیشن ہوگی۔ نیلا گنبد مزار کی تزئین و آرائش پربھی کام جاری! @MaryamNSharif #LDA
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا داتا دربار توسیعی اور بھاٹی چوک کی ری ماڈلنگ کے منصوبے کا دورہ. چیف انجینئر ٹیپا، نیسپاک اور پراجیکٹ ٹیم نے بریفنگ دی۔ منصوبے کے ترقیاتی کاموں اور حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا۔ ڈی جی ایل ڈی اے کا ترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت۔ @MaryamNSharif #LDA
ایل ڈی اے ریونیو جنریشن میں مسلسل بہتری! ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر ایل ڈی اے نے آج ہونیوالے نیلام عام میں 3 ارب 28 کروڑ سے زائد کا ریونیو اکٹھا کیا۔ وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد اور اکشن کمیٹی کے ممبران نے نیلامی کے عمل کی نگرانی کی۔ @MaryamNSharif #LDA
بھاٹی چوک میں ماں اور بچی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کا معاملہ۔ ڈی جی ایل ڈی اے کا سخت ایکشن ! داتا دربار منصوبےپر کام کرنے والی پوری ٹیم معطل کردی۔ پراجیکٹ پر کام کرنے والے ریزیڈنٹ انجینئر نیسپاک اور نجی کنٹریکٹر کمپنی کوشوکاز نوٹس جاری۔ @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK
- Je compte uniquement les vidéos ≥ 60 secondes (tu m’as dit que <60s = pas pris en compte).
- Calcul sur les 30 derniers jours (dans la limite des 35 dernières vidéos qu’on a dans le JSON).
- RPM estimé : 0.78€/1k vues (range 0.55–1.01) basé sur ER + save rate + durée moyenne.
- Résultat: 2.06€ sur 30j (range 1.44€–2.68€), pour 2.65K vues éligibles et 2 vidéos ≥60s.
- Emoji + note /10 = performance globale de la vidéo (views + ER + saves).
- ER = (Likes + Commentaires + Partages) / Vues • Save rate = Sauvegardes / Vues.
- Badges “Au-dessus / En dessous” = comparaison directe à la moyenne de TON compte.
Clipping is the fastest way to repurpose content: one long video becomes multiple short viral formats. Example: 1 YouTube video -> 10 Shorts/TikToks.
- 1 long video -> multiple Shorts/TikToks
- Auto subtitles synced to every clip
- Vertical exports optimized for watch time