جمعیت علماء اسلام پاکستان کے قائد مولانا فضل الرحمان کی جنوبی افریقہ کے شہر ڈربن میں دارالعلوم تعلیم الدین، اسپنگو بیچ اور دارالاحسان اسلامک سینٹر آمد ہوئی۔ دارالعلوم اسپنگو بیچ کے مہتمم مولانا مفتی ابراہیم صاحب سے ملاقات کی، جہاں دنیا کے سترہ سے زائد ممالک سے آئے ہوئے سیکڑوں طلبہ سے خصوصی خطاب کیا۔ اس کے بعد دارالاحسان اسلامک سینٹر میں مفتی محمد زبیر بیات صاحب سے ملاقات کی اور اساتذہ و طلبہ سے خصوصی خطاب کیا۔ اس موقع پر قائد جمعیت کے ہمراہ ان کے معتمدِ خاص مفتی محمد ابرار احمد خان، جمعیت علماء اسلام سندھ کے سیکریٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو اور صاحبزادہ انس محمود بھی موجود تھے۔ قائد جمعیت جنوبی افریقہ کے مختلف شہروں میں علماء کرام سے ملاقاتیں کریں گے اور جمعیت علماء اسلام جنوبی افریقہ کی جانب سے منعقدہ خصوصی پروگرام میں بھی شرکت کریں گے۔
JUI OFFICIAL
@officialjuipakOfficial account of Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan. Feedback:[email protected]
🔗 juipak.org.pk ↗🔎 Détails (profil + refresh) ouvrir
صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاءالرحمٰن کا ایوان بالا میں اہم خطاب
Turn 1 Long Video into 10 Viral Shorts
Upload one YouTube video and auto-generate multiple TikToks, Reels, and Shorts in minutes.
اسلام آباد: پاکستان میں برطانیہ کی سفیر جین میریٹ کی اسلام آباد میں جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات پاکستان اور خطے کی سیاسی و سیکورٹی صورتحال پر بات چیت ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت خطے میں سیکورٹی کی صورتحال پر بات چیت پاک برطانیہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق جلال الدین ایڈوکیٹ، انجنئیر ضیاء الرحمان ملاقات میں شریک تھے میڈیا سیل جےیوآئی پاکستان
بونیر: پیر بابا بازار میں صفائی مہم کے دوران مدارس کے طلباء نے ایک گھر کی صفائی کرتے ہوئے ایک ڈبے میں سونا برآمد کیا، طلباء نے یہ قیمتی سامان ایمانداری کے ساتھ اسی گھر کی خاتون کے حوالے کر دیا۔ یہ اقدام مدارس کے طلباء کے کردار اور خدمتِ انسانیت کے جذبے کی روشن مثال ہے۔
اسلام آباد:پاکستان میں متعین روسی سفیر البرٹ خورِیو کی سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد ( H.E. Mr Albert Khorev) بین الاقوامی،خطے اور ملکی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال
جے یو آئی کی ممبر صوبائی اسمبلی محترمہ ریحانہ اسماعیل کے پی کے اسمبلی کے 26-2025 بجٹ اجلاس میں اپنے خیالات کا اظہار کر رہی ہیں۔ اس سال کا بجٹ پی ٹی آئی کا 12 واں بجٹ ہے اور ہر بجٹ کو عوام دوست ، ٹیکس فری بجٹ کہا جاتا، لیکن حقیقت میں سیاسی نعروں کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔ اس بجٹ میں ڈویلپمنٹ کے لئے جو بجٹ مختص کی گئی ہے اس سے زیادہ تو صوبہ میں کرپشن ہوئی ہے تو ڈویلپمنٹ کیسے ہوگی ؟
Haji Manzoor Khan Afridi With Quaid-e-Jamiat.
Sans description
جمعیۃ علماء اسلام کی رکنِ قومی اسمبلی محترمہ شاہدہ اختر علی کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد قمر زمان کائرہ کی قائد جمعیت سے ملاقات ملاقات میں مولانا اسعد محمود،انجنئیر ضیاء الرحمان،مولانا اسجد محمود شریک ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
پاکستان فوج کی ملکیت نہیں ہے۔ اس کی زمہ داری میں اپنی زمہ داری محسوس کرتا ہو،قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو
Governor KP Faisal Karim Kundi Meeting With Maulana Fazl ur Rehman
Maulana Sb at Jamia Haqqania Nowshehra
Asjad Mahmood With Deputy Chairman Senate @Asjad Mahmood
MQM Leaders meeting with MFR
Turn 1 Long Video into 10 Viral Shorts
Upload one YouTube video and auto-generate multiple TikToks, Reels, and Shorts in minutes.
- Je compte uniquement les vidéos ≥ 60 secondes (tu m’as dit que <60s = pas pris en compte).
- Calcul sur les 30 derniers jours (dans la limite des 35 dernières vidéos qu’on a dans le JSON).
- RPM estimé : 0.93€/1k vues (range 0.65–1.2) basé sur ER + save rate + durée moyenne.
- Résultat: 0€ sur 30j (range 0€–0€), pour 0 vues éligibles et 0 vidéos ≥60s.
- Emoji + note /10 = performance globale de la vidéo (views + ER + saves).
- ER = (Likes + Commentaires + Partages) / Vues • Save rate = Sauvegardes / Vues.
- Badges “Au-dessus / En dessous” = comparaison directe à la moyenne de TON compte.
Clipping is the fastest way to repurpose content: one long video becomes multiple short viral formats. Example: 1 YouTube video -> 10 Shorts/TikToks.
- 1 long video -> multiple Shorts/TikToks
- Auto subtitles synced to every clip
- Vertical exports optimized for watch time