Alhumdulilah , more than 30 new initiatives were launched in Punjab Safe Cities Authority during the first two year’s transformational tenure of Honourable Chief Minister Punjab.
PMLN OFFICIAL
@pml.n.official1Official Tiktok Account of Pakistan Muslim League Nawaz
🔗 https://pmln.org/ ↗🔎 Détails (profil + refresh) ouvrir
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر پھالیہ میں بھی مریم کے مہمان , نگہبان دسترخوان باقاعدگی سے جاری ہے۔ ہر روز مستحق خاندانوں، محنت کشوں اور مسافروں کو منظم انداز میں باعزت افطاری فراہم کی جا رہی ہے۔ #رمضان_نگہبان_مریم_کیساتھ #نگہبان_ہے_رمضان
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پنجاب حکومت اور مخیر حضرات کے تعاون سے ملتان میں مستحق افراد کے لیے مریم کے مہمان نگہبان دسترخوان فعال ہے۔ یہاں روزانہ سینکڑوں افراد کے لیے افطار کا معیاری بندوبست کیا جاتا ہے جس میں بیٹھنے کے وسیع انتظام کے ساتھ ساتھ صفائی ستھرائی کے بین الاقوامی معیار کو ملحوظ خاطر رکھا گیا ہے۔ #رمضان_نگہبان_مریم_کیساتھ #نگہبان_ہے_رمضان
وزیراعلیٰ مریم نواز کی 'اپنی چھت، اپنا گھر' سکیم بلا تفریقِ رنگ و نسل اور مذہب، تمام شہریوں کے لیے روشن مستقبل کی ضمانت بن رہی ہے۔ ننکانہ صاحب کے سردار منندر سنگھ کی اس سکیم کے ذریعے اپنے گھر کی تعمیر، پنجاب میں مذہبی ہم آہنگی اور سماجی انصاف کی ایک بہترین مثال ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا یہ ویژن ریاست اور شہری کے درمیان اعتماد کے رشتے کو مزید مضبوط کر رہا ہے۔
اچھی اور معیاری چیزیں مل رہی ہیں یہاں، عملہ بہت اچھا ہے، بہت پرسکون ماحول ہے ریٹس بھی بہتر ہیں ریگولر کھانے پینے کی چیزیں یہاں سے خرید رہے ہیں۔۔۔ نگہبان رمضان بازار منڈی بہاوالدین سے خریداری کرنے والے بزرگ کی گفتگو #رمضان_نگہبان_مریم_کیساتھ #نگہبان_ہے_رمضان
منڈی بہاوالدین: مریم نوازشریف صاحبہ آپ بہت اچھا کام کر رہی ہیں عوام کیلئے بہت فائدہ مند ہے، میں تو کہتا ہوں تمام لوگ یہاں اکر خریداری کریں عام مارکیٹس سے ریٹ بہت اچھے ہیں۔۔۔ نوجوان شہری کی گفتگو #رمضان_نگہبان_مریم_کیساتھ #نگہبان_ہے_رمضان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق گجرات میں 'نگہبان رمضان بازار' کا قیام ایک ہی چھت تلے سستی اور معیاری اشیائے خوردونوش کی فراہمی آٹا، چینی اور دیگر اشیاء پر مارکیٹ سے نمایاں رعایت سینیئر سٹیزنز کے لیے بیٹھنے کا انتظام اور سامان کی فراہمی فوری طبی امداد کے لیے ہیلتھ ڈیسک کی سہولت #رمضان_نگہبان_مریم_کیساتھ #نگہبان_ہے_رمضان
Turn 1 Long Video into 10 Viral Shorts
Upload one YouTube video and auto-generate multiple TikToks, Reels, and Shorts in minutes.
گجرات میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے تحت انتظامیہ متحرک، نگہبان رمضان بازار میں شہریوں کو معیاری اور سستی اشیائے خوردونوش کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔ بازار میں صاف ستھرا ماحول، ایمرجنسی میڈیکل کیمپ اور کمپلین سیل قائم ہیں تاکہ عوام کو ہر ممکن سہولت اور فوری ریلیف فراہم کیا جا سکے۔ #رمضان_نگہبان_مریم_کے_ساتھ #نگہبان_ہے_رمضان
Turn 1 Long Video into 10 Viral Shorts
Upload one YouTube video and auto-generate multiple TikToks, Reels, and Shorts in minutes.
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر ضلع گجرات میں مستحقین اور روزہ داروں کے لیے 'نگہبان دسترخوان' کا شاندار اہتمام۔ روزانہ 500 سے زائد مہمانوں کی بہترین خدمت اور باعزت طریقے سے افطار کا انتظام کیا جا رہا ہے #نگہبان_ہے_رمضان #رمضان_نگہبان_مریم_کیساتھ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت نگہبان دسترخوان گجرات میں روزانہ باوقار افطار کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ حکومتِ پنجاب اور مخیر حضرات کے تعاون سے مستحق افراد اور مسافروں کو عزت و احترام کے ساتھ معیاری کھانا فراہم کیا جا رہا ہے۔ #نگہبان_ہے_رمضان #رمضان_نگہبان_مریم_کیساتھ
پنجاب حکومت کا تاریخی اقدام صوبے میں پہلی بار مدارس میں پینے کے صاف پانی کے پلانٹس کی تنصیب پہلے مرحلے میں فیصل آباد کا پلانٹ نہ صرف مدارس کے طلبہ بلکہ آس پاس کی آبادیوں کو بھی صاف، محفوظ پانی فراہم کر رہا ہے
وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر منڈی بہاؤالدین میں 'رمضان نگہبان بازار' فعال ہے۔ یہاں سبزیاں، پھل اور کریانہ سمیت تمام بنیادی اشیاء بازار سے 10 سے 15 فیصد رعایت پر دستیاب ہیں۔ بزرگ شہریوں، خواتین کے لیے خصوصی کاؤنٹرز اور شکایات سیل بھی بنائے گئے ہیں جبکہ سیکیورٹی کے لیے 9 کیمروں کی لائیو فیڈ براہِ راست لاہور کنٹرول روم سے منسلک ہے۔ #رمضان_نگہبان_مریم_کیساتھ #نگہبان_ہے_رمضان
نگہبان رمضان بازار منڈی بہاوالدین میں انتظامیہ بہت الرٹ ہے، یہاں ہر طرح کی سہولیات موجود ہیں پارکنگ کا بھی انتظام ہے خریداری آرام سے کی جاتی ہے کوئی مشکل نہیں ۔۔ #رمضان_نگہبان_مریم_کیساتھ #نگہبان_ہے_رمضان
بہت اچھا لگ رہا ہے ماشاءاللہ وزیراعلی مریم نوازشریف نے بہت اچھا کام کیا ہے عوام کے لئے روزہ داروں کے لئے اللہ تعالیٰ انکے لئے آسانیاں کرے دوسرے بازاروں سے ریٹ بھی بہت اچھا ہے منڈی بہاوالدین کے شہری کی گفتگو #رمضان_نگہبان_مریم_کیساتھ #نگہبان_ہے_رمضان
قائد نواز شریف نے مشکل ترین حالات میں جس جرات کا مظاہرہ کیا اس نے پاکستان کی تقدیر بدل کر رکھ دی۔ ایٹمی دھماکوں کا فیصلہ محض ایک سیاسی قدم نہیں بلکہ قومی بقا کی ضمانت تھا۔ ان کی اس بصیرت نے پاکستان کو وہ وقار عطا کیا جو آج ہماری سلامتی کی بنیاد ہے۔ الحمدللہ
- Je compte uniquement les vidéos ≥ 60 secondes (tu m’as dit que <60s = pas pris en compte).
- Calcul sur les 30 derniers jours (dans la limite des 35 dernières vidéos qu’on a dans le JSON).
- RPM estimé : 1.02€/1k vues (range 0.71–1.33) basé sur ER + save rate + durée moyenne.
- Résultat: 2€ sur 30j (range 14€–26€), pour 19.95K vues éligibles et 8 vidéos ≥60s.
- Emoji + note /10 = performance globale de la vidéo (views + ER + saves).
- ER = (Likes + Commentaires + Partages) / Vues • Save rate = Sauvegardes / Vues.
- Badges “Au-dessus / En dessous” = comparaison directe à la moyenne de TON compte.
Clipping is the fastest way to repurpose content: one long video becomes multiple short viral formats. Example: 1 YouTube video -> 10 Shorts/TikToks.
- 1 long video -> multiple Shorts/TikToks
- Auto subtitles synced to every clip
- Vertical exports optimized for watch time